برینڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برینڈی ایک قسم کی شراب ہوتی ہے جوکہ ڈچ زبان کے لفظ برینڈیوائین سے نکلا ہے جس کے معنی جلی ہوئی وائین کے ہیں- اسکو وائین کی تقطیر کرکے تخلیق کیا جاتا ہے اور اس میں الکوحل کی مقدار 35 سے 60 فیصد ہوتی ہے-