بریڈلے ماننگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بریڈلے ماننگ

بریڈلے ماننگ (پیدائش 17 دسمبر 1987ء) امریکی فوج میں بچگانہ شکل کا نچلے درجہ کا طرزیاتی افسر تھا جس کی رسائی فوج کے شمارندی جالکار تک تھی۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے عراق اور افغانستان پر امریکی جنگوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں پرچے ویکی لیکس کے حوالے کیے۔ اب اسے 52 سال قید کا سامنا ہے۔ [1] اطلاعات کے مطابق اسے جیل میں برے سلوک کا سامنا ہے۔[2]


  1. ^ انڈپنڈنٹ، 18 دسمبر 2010ء، "Assange begins mansion arrest, but his 'source' feels the heat"
  2. ^ کیٹ رینڈل (5 مارچ 2011ء). "Private Bradley Manning held naked at military brig". [عالمی اشتراکی موقع]. http://wsws.org/articles/2011/mar2011/mann-m05.shtml. Retrieved 6 March 2011.