بستی ملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بستی ملوک
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°51′16″N 71°32′10″E / 29.854444444444°N 71.536111111111°E / 29.854444444444; 71.536111111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
قابل ذکر
جیو رمز 1183162  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بستی ملوک، ملتان (انگریزی: Basti Malook, Multan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

تفصیلات[ترمیم]

بستی ملوک ملتان کے مشہور مقامات میں سے ایک مقام ہے۔ ضلع ملتان کے جنوب میں واقع اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔

بستی ملوک کے اہم تجارتی مراکز میں الرحمان شاپنگ سنٹر اور مدینہ مارکیٹ شامل ہیں۔ یہ شہراسکولوں کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔

اہم تعلیمی ادارے[ترمیم]

اس چھوٹے سے شہر میں 25 سے زائد اسکول ہیں۔ بستی ملوک کے مشہور اسکولوں میں عکراش ماڈل اسکول ، ابن قاسم اسکول اینڈ کالج، فورٹ کیڈٹ اسکول اینڈ کالج، مجاہد ماڈل اسکول، دی ایجو کیٹرز، پی ایف اسکول، المعراج پبلک اسکول، دار ارقم، السراج اسکول اینڈ کالج، گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول،عدنان افتخار پبلک اسکول، آکسفورڈ پائلٹ سکینڈری اسکول اور طاہر پبلک اسکول ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بستی ملوک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء 

اہم شخصیات

ڈاکٹر اعجاز تنویر (فوکل پرسن فیڈریل فلڈ کمیشن)

ڈاکٹر ظفر اقبال (سینئر سائنٹسٹ)