بقراط

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بقراط
(قدیم یونان: Ἱπποκράτης)

نیشنل لائبرری آف میڈیسن میں رکھا گیا بقراط کا مجسمہ ، 1638
پیدائش 460 ب۔م۔
کوس (شہر), یونان
وفات ca. 370 BC
لاریزا, یونان
پیشہ طب

بقراط مشہور یونانی سائنس دان تھا، طبابت میں بہت کام کیا اور نام پیدا کیا۔ بیماری میں تعویذ گنڈے کے علاج کی بجائے سائنسی علاج کی بنیاد ڈالی اور اسی وجہ سے بقراط کو باباۓ طب کا درجہ بھی دیا جاتا ہے، بقراط کی ابتداء کردہ اساسوں اور بعد میں جالینوس اور ابن سینا جیسے عالموں کی کاوشوں سے طب یونانی کی بنیاد قائم ہوئی۔



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں