بلتورو کنگری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلتورو کنگری
Gasherbrum IV, VII, VI and Baltoro Kangri on the right
بلند ترین مقام
بلندی7,312 میٹر (23,990 فٹ) 
امتیاز1,040 میٹر (3,410 فٹ) [1]
جغرافیہ
بلتورو کنگری is located in پاکستان
بلتورو کنگری
بلتورو کنگری is located in گلگت بلتستان
بلتورو کنگری
مقامضلع سکردو, گلگت بلتستان, Pakistan
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارAugust 4, 1963[2]

بلتورو کنگری جو (سنہرا تخت) کے نام سے بھی مشہور ہے قراقرم گلگت بلتستان میں واقع ایک بلند پہاڑ ہے جس کی بلندی 7312 میٹر ہے اور دنیا کا 82 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔ یہ پہاڑ گشا برق کے جنوب میں اور چھوغو لیسا کے مشرق میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Baltoro Kangri, Pakistan"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  2. Seihei Kato (1964)۔ "Asia, Pakistan, Baltoro Kangri"۔ Climbs And Expeditions۔ American Alpine Journal۔ New York, NY, USA: American Alpine Club۔ 14 (1): 231۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2016 
  3. "Northern Pakistan detailed placemarks in Google Earth"۔ 04 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2009