بلند ترین اسمِ ساحہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبکہ (Internet) پر کسی اسمِ ساحہ (Domain name) کا آخری حصہ بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain name ) کہلاتا ہے یہ وہ حروف ہیں جو آخری نقطہ اور اس کے بعد آنے والے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ حروف کسی اسمِ ساحہ میں جال محیط العالم (World Wide Web) کے پتہ (address) کی قسم کی یا اس ملک کی نشاندہی کرتے ہیں جہاں وہ صفحۂ جال (web page) محفوظ ہوتا ہے۔ مثلاً pk. یا com. وغیرہ۔ دستورِ شبکہ کی تنظیم کا ذمہ دار ادارہ (Internet Assigned Numbers Authority یا IANA) ان اسم ہائے ساحہ کی تین مختلف اقسام بیان کرتا ہے۔
- ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ (country code top-level domains یا ccTLD)
- عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ (generic top-level domains یا gTLD)
- اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ (infrastructure top-level domains یا iTLD)
| عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ | |||||||||
|
aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym. |
|||||||||
| اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ | |||||||||