بلو رے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلو رے قرص سے مراد ایک ایسی اعلی کثافت ر م ق (DVD) ہے جو فی تہ 25 گیگا لکمے معطیات محفوظ کر سکتی ہے۔ یعنی یک تہ (single layer) میں 25 گیگا لکمے، دو تہ (dual layer) میں 50 گیگا لکمے اور سہ تہ (triple layer) میں 75 گیگا لکمے کی گنجائش ہوگی۔ اس میں بھی نیلی اور بنفشی رنگ کی ترتاشی شعاع استعمال ہوتی ہے۔