بلوچستان ریاستی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Coat of arms of Pakistan

یہ مضمون سلسلہ کا حصہ ہے


بلوچستان ریاستی اتحاد
Flag of بلوچستان ریاستی اتحاد
Map of Pakistan with بلوچستان ریاستی اتحاد highlighted
صدر مقام قلات
رقبہ 206,382 کلومیٹر²
زبانیں بلوچی زبان
قیام  3 اکتوبر 1952
منسوخ 14 اکتوبر 1955

حکومت بلوچستان

بلوچستان ریاستی اتحاد جنوب مغربی پاکستان کے علاقے میں 3 اکتوبر 1952ء اور 14 اکتوبر 1955ء کے درمیان موجود ریا۔ یہ اتحاد ریاست قلات، ریاست خاران، ریاست لسبیلہ اور ریاست مکران کے درمیان قائم ہوا اور اسکا دارالحکومت قلات شہر تھا۔ اتحاد عمومی طور پر موجودہ صوبے بلوچستان کا تقریبا نصف تھا۔ اتحاد میں گوادر شامل نہیں تھا جو کہ سلطنت عمان کے تحت تھا۔

حکومت[ترمیم]

اتحاد کے سربراہ کا لقب خان اعظم تھا جو کہ خان آف قلات تھا۔ مرکزی گورننگ باڈی خان اعظم، جام لسبیلہ، نواب خاران اور نواب مکران پر مشتمل تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

٭ بلوچستان ٭ پاکستان کی سیاست ٭ تاریخ پاکستان

بیرونی روابط[ترمیم]