بلوچستان (خطہ)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیاء کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔
تعارف و تفصیل [ترمیم]
اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
| بلوچستان کے بارے میں مزید جاننے کے لئے وکیپیڈیاساتھی منصوبے: | |
| لغت و مخزن وکشنری سے |
|
| انبارِ مشترکہ ذرائع العام سے |
|
| آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکیورسٹی سے |
|
| آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے |
|
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
|
| آزاد دارالکتب ویکی منبع سے |
|
| آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
|
حوالہ جات [ترمیم]
متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E
| ویکیمیڈیا العام میں بلوچستان (خطہ) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |