بلھن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلھن دریائے سندھ میں پائی جانے والی اندھی ڈولفن کا مقامی یا پاکستانی نام ہے۔ اسکی تعداد بہت کم ہوتی جارہی ہے اور اسے بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔