بنت جبیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنت جبیل (عربی میں بنت جبيل ) لبنان کے علاقے نباطیہ (جنوبی لبنان) کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس کی زیادہ آبادی شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ اس شہر کے لوگ فرانسیسی اقتدار کے خلاف جنگ کی وجہ سے مشہور ہیں۔ 1982 سے 2000 تک اس پر اسرائیلی قبضہ رہا جس کے خلاف اس شہر میں کافی لوگ شہید ہوئے۔ 2006 میں اسرائیل کے ساتھ جنگ میں بھی یہ لوگ پیش پیش تھے۔ یہ شہر حزب اللہ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اس وجہ سے اسرائیل نے اس پر بہت بمباری کی اور اس وقت یہ تباہ حال ہے۔