بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
امریکہ کے کولاراڈو میں دریائے کولاراڈو پر باندھا گیا بند۔

بند (انگریزی: dam) ایک قسم کی تعمیر ہے جوسطحی پانی کے زخائر کو جمع کرنے اور اس کو استعمال میں لانے کے مقاصد سے بنائے جاتے ہیں۔ ‘بند‘ یا ‘باند‘ کئی اقسام کے ہیں۔

ایک بند یا ڈیم اس رکاوٹ کو کہتے ہیں جو کہ بہتے پانی یا زیر زمین پانی کو جمع کرنے لیے بنی ہو۔ عموماً ڈیموں کابنیادی مقصد پانی کے بہاؤ کو روکنا ہوتا ہے، جبکہ اس میں کئی تعمیرات جیسے سیلابی دروازے اور پانی کے بہاؤ کو سست کرنے والی تعمیرات کا مقصد پانی کو اپنی مرضی سے استعمال میں لانا ہوتا ہے جیسے مختلف علاقوں میں نہری نظام کے تحت موڑنا وغیرہ۔ آبی طاقت کے آلات پانی کے منبع تلے استعمال کر کے ڈیموں میں بجلی بھی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ایک ڈیم سے پیدا شدہ بجلی کئی لاکھ لوگوں کے زیر استعمال آسکتی ہے۔

فہرست

ان کے استعمالات [ترمیم]

  • آب پاشی
  • پانی کے زخائر
  • نقل و حمل
  • برقی تیاری

پاکستان کے بند [ترمیم]

تاریخ [ترمیم]

بھارت کی دریائے کاویری پر باندھا گیا بند جسکو علاقائی زبان میں “مہا آنی کٹ“ کہتے ہیں۔ (1-2 صدی ء۔

نوٹس [ترمیم]


مزید دیکھئے [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بند&oldid=725897’’ مستعادہ منجانب