بنو تمیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عرب کا ایک مشہور قبیلہ جس کی کئی شاخیں تھیں۔ اس قبیلے کے لوگ نجد کے علاوہ بصرہ اور یمامہ تک پھیلے ہوئے تھے۔ یہ مذہباً مجوسی تھے۔ بعد میں حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔