بنو نجار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بنو نجار، قدیم عرب کا ایک مشہور قبیلہ تھا۔ جو اپنی مرحم خیزی کی بدولت مشہور تھا۔ اس قبیلے میں نامور شاعر اور عظیم بڑے سپاہی پیدا ہوئے۔ اسلام آنے کے بعد اس قبیلے کے بہت سے افراد مشرف بہ اسلام ہوئے۔ اس قبیلے کے ایک مشہور صحابی حضرت ابوایوب انصاری رضی ﷲ تعالٰی عنہ ہیں۔ یہ ایک یہودی قبیلہ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]