بنگال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
1893ء میں تقسیم سے قبل بنگال

بنگال جنوبی ایشیا کا ایک خطہ ہے جو اس وقت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب مغربی اور مشرقی بنگال کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے بھارت کی موجودہ ریاستوں بہار، تری پورہ اور اڑیسہ میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت بنگالی باشندوں پر مشتمل ہے۔



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں