بنگالی گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فاروق بھائی بنگالی کے زیر قیادت کراچی کے بنگالی اور اردو بولنے والے لڑکوں پر مشتمل گروپ ہے۔ خودکش حملوں کے حوالے سے ایک نہایت خطرناک گروپ سمجھا جاتا ہے۔ ماضی میں میرٹ ہوٹل، ڈنمارک کے سفارت خانے پر حملہ، اسلام آباد میں آبپارہ چوک پر حملہ اور چکوال میں کیے گئے خودکش حملوں میں ملوث رہ چکا ہے۔