بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کی مکمل فہرست میں وہ افراد شامل ہیں جنھوں نے 1971ء میں بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وزیراعظم بنگلہ دیش کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
| نمبر شمار | نام (پیدائش–وفات) (خطاب) |
پورٹریٹ | عہدہ سنبھالا | عہدہ چھوڑا | سیاسی جماعت |
|---|---|---|---|---|---|
| 1 | تاج الدین احمد (1925–1975) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
11 اپریل 1971 | 12 جنوری 1972 | بنگلہ دیش عوامی لیگ | |
| 2 | شیخ مجیب الرحمٰن (1920–1975) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
12 جنوری 1972 | 25 جنوری 1975 | بنگلہ دیش عوامی لیگ | |
| 3 | محمد منصور علی (1919–1975) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
25 جنوری 1975 | 15 اگست 1975 | بنگلہ دیش عوامی لیگ | |
| عہدہ ختم کر دیا گیا (15 اگست 1975-29 جون 1978) | |||||
| A | مشیح الرحمٰن (1924–1979) سینئیر وزیر |
29 جون 1978 | 12 مارچ 1979 | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | |
| 4 | شاہ عزیز الرحمٰن (1925–1988) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
15 اپریل 1979 | 24 مارچ 1982 | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | |
| Post Abolished (24 March 1982-30 March 1984) | |||||
| 5 | عطاء الرحمن خان (1907–1991) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
30 مارچ 1984 | 9 جولائی 1986 | جاتیہ پارٹی | |
| 6 | میزان چوہدری (1928–2006) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
9 جولائی 1986 | 27 مارچ 1988 | جاتیہ پارٹی | |
| 7 | مودود احمد (1940–) وزیر اعظم بلوچستان |
27 مارچ 1988 | 12 اگست 1989 | جاتیہ پارٹی | |
| 8 | قاضی اظفر احمد (1939–) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
12 اگست 1989 | 6 دسمبر 1990 | جاتیہ پارٹی | |
| عہدہ ختم کر دیا گیا (6 دسمبر 1990-20 مارچ 1991) | |||||
| 9 | خالدہ ضیاء (1944–) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
20 مارچ 1991 | 30 مارچ 1996 | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | |
| A | محمد حبیب الرحمٰن (1930–) چیف ایڈوائزر |
30 مارچ 1996 | 23 جون 1996 | آزاد | |
| 10 | شیخ حسینہ واجد (1947–) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
23 جون 1996 | 15 جولائی 2001 | بنگلہ دیش عوامی لیگ | |
| A | لطیف الرحمٰن (1936–) چیف ایڈوائزر |
15 جولائی 2001 | 10 اکتوبر 2001 | آزاد | |
| (9) | Khaleda Zia (1944–) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
10 اکتوبر 2001 | 29 اکتوبر 2006 | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | |
| A | ایہاج الدین (1931–) صدر بنگلہ دیش اور چیف ایڈوائزر |
29 اکتوبر 2006 | 11 جنوری 2007 | آزاد | |
| A | فضل الحق (بنگالی سیاستدان) (1938–) چیف ایڈوائزر |
11 جنوری 2007 | 12 جنوری 2007 | آزاد | |
| A | فخر الدین احمد (1940–) چیف ایڈوائزر |
12 جنوری 2007 | 6 جنوری 2009 | آزاد | |
| (10) | Sheikh Hasina (1947–) وزیر اعظم بنگلہ دیش |
6 جنوری 2009 | تا حال | بنگلہ دیش عوامی لیگ | |
مزید دیکھیے [ترمیم]
- بنگلہ دیش کی قائم مقائم حکومتیں
- بنگلہ دیش
- بنگلہ دیش کے صدور کی فہرست
- بنگلہ دیش کی سیاست
- صدر بنگلہ دیش
- وزیر اعظم بنگلہ دیش
بیرونی روابط [ترمیم]
|
|||||||||||