بن بلائے مہمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بن بلائے دعوت شرکت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صدر براک اوباما دو بن بلائے مہمان مشئیل اور طارق صلاحی کا استقبال کرتے ہوئے

بن بلائے مہمان یا بن بلائے دعوت شرکت (Gate crashing یا Party crashing) مغربی ممالک کی ایک روایت ہے جس میں بِن بلائے زبردستی کسی دعوت میں شریک ہو جایا جاتا ہے۔ عموماً اس کا ارتکاب نوجوان کرتے ہیں، اور اکثر ایسی دعوتوں میں شراب کا استعمال ہو رہا ہوتا ہے۔ یہ لوگ دعوت سے میزبان کی طرف سے نکالنے کی کوشش میں اکثر جھگڑا کرتے ہیں، اور کئی مرتبہ ہولناک نتائج نکلتے ہیں۔[1] تاہم مغربی روایت میں اسے رومانوی رنگ میں دیکھا جاتا ہے اور نتیجتاً پولیس دخل اندازی سے گریزاں ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ سی بی سی، 29 مارچ 2010ء، "Accused in killing dad of 5 recently out of jail "