بو (زبان)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بو سے رجوع مکرر)
بھارت کے جزیرے آدمان میں بولے جانے والی زبان۔ فروری 2010 میں یہ زبان جاننے والی آخری خاتون باؤ سر کے انتقال کے بعد یہ زبان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہوگئی۔ اس خاتون کے مرنے کے ساتھ ہی بھارت کے مشرق میں 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر تقریباً65 ہزار سال سے آباد ”بو“نامی قبیلہ بھی ناپید ہوگیا ہے ۔