بوئنگ کان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

บึงกาฬ
ٹاؤن شپ
بوئنگ کان Bueng Kan
مہر
ملک تھائی لینڈ
صوبہبوئنگ کان
ضلعضلع موئانگ بوئنگ کان
آبادی (2010)
 • کل9,712
منطقۂ وقتتھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7)

بوئنگ کان (Bueng Kan) ((تائی لو: บึงกาฬ)‏) صوبہ بوئنگ کان، تھائی لینڈ کا ایک شہر ہے۔ دریائے میکانگ کے کنارے واقع یہ صوبائی اور ضلعی دارالحکومت ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Commander, Construction Battalions Pacific۔ Helping Others Help Themselves, Seabee Teams۔ U.S. Navy Seabee Museum۔ صفحہ: 125۔ GGKEY:Y2G27C7KAW2۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2012