نیلز بوہر

وکیپیڈیا سے

(بورنیلز سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Bohr Niels

بورنیلز

پیدائش: 1885ء

انتقال:1962ء

ڈنمارک کا ماہر طبعیات اور ایمٹی طبیعیات کا بانی۔ 1916ء میں کوپن ہیگن یونیورسٹی میں نظری طبیعیات کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1920ء میں نظری طبیعیات کے ادارے کا کی بنیاد ڈالی اوراس کا پہلا ناظم منتخب ہوا۔ 1922ء میں طبیعیات کا نوبل پرائز ملا۔ 1938ء میں امریکا گیا اور امریکی سائنس دانوں کو بتایا کہ یورینیم کے ایٹم کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ممکن ہے۔ اس کے اس دعوے کی تصدیق کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کی۔ ڈنمارک واپس گیا تو ملک پر نازیوں کا تسلط ہوگیا۔ 1943ء میں امریکا چلا گیا۔ 1944ءمیں واپس ڈنمارک آیا۔