بونسائی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
BonsaiTridentMaple Tree-1.jpg

بونسائی پودوں کی آرائیش کا ایک جاپانی طریقہ کار ھے۔ اس میں خاص قسم کے پودوں کی اس طرح کانٹ چھانٹ کی جاتی ھے کہ وہ چھوٹے ھی رہ جاتے ھیں۔ یہ بونے درجت بہت خوبصورت لگتے ھیں۔ جاپان کی ثقافت میں بونسائی کی خاص اھمیت ھے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں