بوکاچیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Giovanni Boccaccio

بوکاچیو

پیدائش: 1313ء

انتقال: 1375ء

اطالوی شاعر اور ناول نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف پیرس میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔