بوگوتا (ہسپانوی میں Bogotá یا Santa Fe de Bogotá) کولمبیا کا دارالحکومت ہے۔ اسے اردو میں بوگوٹا بھی لکھا جاتا ہے جو اس کے انگریزی نام کا تلفظ ہے۔ اس کا شمار دنیا کے آبادی کے لحاظ سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔
ویکیمیڈیا العام میں بوگوتا سے متعلق وسیط موجود ہے۔