بينک الحبيب لمیٹڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بينک الحبيب لميٹد سے رجوع مکرر)
بينک الحبيب لمیٹڈ داود حبیب گروپ کی ملکیت ھے۔ اس کا شمار پاکستان میں تیزی سے بڑہنے والےبنکوں میں ھوتا ھے۔ ۲۰۰۵ میں فوربس ایشیا کےتحت ھونے والے جائزے "ایک ارب میں بہترین" میں اس کا بھی شمار ھوا تھا۔
گورنرز [ترمیم]
- علی رضا ڈی حبيب
- عباس ڈی حبيب
- انور حاجی کريم
- فيض ن، عبدل علی
- حسنين علی حبيب
- امتياز عالم حنفی
- مرتضی ح حبيب
- کميل ر حبيب
- مظہر عباس
- طارق اقبال
- محمود اللہ رکھيا
