بٹانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بٹانی (پشتو: بېټاني‎) پشتون افغان قبیلہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت , ضلع ٹانک اور ضلع بنوں کے علاقوں میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ یہ قبیلہ ڈیورنڈ لائن کے اس پار افغانستان کے صوبہ کابل صوبہ ننگرہار اور صوبہ غزنی کے کچھ علاقوں میں بھی آباد ہے۔