بکتر بند لڑاکا ناقل
وکیپیڈیا سے
(بکتر بند گاڑی سے رجوع مکرر)
بکتر بند لڑاکا ناقل یا بکتر بند لڑاکا گاڑی (armored fighting vehicle) ایک مبارزتی ناقل (combat vehicle) جو مضبوط بکتر کے ذریعے محفوظ اور ہتھیاروں سے لیس ہوتا ہے۔
بکتربند گاڑیوں کی جماعت بندی میدانِ جنگ پر اُن کے کردار اور خصوصیات کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ کچھ اقسام درج ذیل ہیں:
- بکتربند عملہ بردار (armoured personnel carrier)
- پیادہ لڑاکا ناقل (infantry fighting vehicle)
- ٹینک (tank)
- بکتربند سیار (armored car - military)
- خوددھکیل توپخانہ (self propelled artillery)
[ترمیم] نیز دیکھئے
- خوددھکیل ضدہوائیہ (self-propelled anti-aircraft)
- بکتربند قطار (armoured train)
- ایروسانی (aerosan)
- بکتربند محاربہ (armoured warfare)
- عسکریہ ہندسیاتی ناقل (combat / military engineering vehicle)