بگیڑہ
تیندوہ (انگریزی: Black Panther, لاتین: Panthera pardus) بلی، شیر، تیندوہ، اور چیتے سے ملتا جلتا جانور ہے جو دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے، اور جس کی حال میں بھی آبادی دوسرے ایسے جانوروں کی نثبت کافی تندرست ہے یعنی کہ یہ آج بھی کافی تعداد میں ملتا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] پاکستان میں تیندوہ
پاکستان اور پندستان میں جو تیندوہ کی قسم پائ جاتی ہے اسکو ملانیسٹک لیوپرڈ (Black Panther - Melanistic Leopard) کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی ابادیوں سے تو دور ہی رہتے ہیں، لیکن مادھیا پرادیش اور بہار کے قریب پہاڑی علاقوں میں ابھی بھی مل سکتے ہے۔ پاکستان اور ہندستان میں کئ NGO ہیں جو ان کی حفاظت کا خیال رکھتے ہیں۔
[ترمیم] بچے
بگیڑہ عمومآ 3-4 مہینوں کے لیے اپنے بچے اندر رکھتی ہے۔ عام طور پہ 3 بچے نکلتے ہیں۔
[ترمیم] خطرہ
بگیڑہ انسانوں سے ڈرتے ہیں۔ ان کو اگر اکسایا جاۓ تو حملہ کرنے کی قابلیت ضرور رکھتے ہیں۔ یہ رات کے وقت اپنا شکار کرتے ہیں۔
[ترمیم] حوالہ جات
Zulfiqar, A. 2001. Leopard in Pakistan’s North West Frontier Province. Cat News 35: 9-10. ^ Malaysian Mystery Leopards by Fiona Sunquist, National Wildlife Magazine, vol. 45 no. 1, December/January 2007, accessed December 8, 2007.