بھارتی ریاستیں بلحاظ ملکیت گھر خاندان درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ بھارتی ریاستیں بلحاظ ملکیت گھر خاندان درجہ بندی (Indian states ranking by families owning house) ہے۔ اس کے اعداد و شمار بھارت 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ہیں۔

درجہ ریاستیں گھروں کے مالک خاندان (%)
1 کیرلا 87.5
2 ہریانہ 78.5
3 پنجاب 77.2
4 گجرات (بھارت) 73.2
5 مہاراشٹر 67.2
6 مغربی بنگال 60.1
7 تمل ناڈو 58.5
8 آندھرا پردیش 56.0
9 کرناٹک 54.6
10 اڑیسہ 53.5
11 ہماچل پردیش 52.2
12 سکم 50.9
13 جموں و کشمیر 50.2
14 اتراکھنڈ 48.8
15 بھارت (اوسط) 55
16 راجستھان 40.4
17 پونڈیچری 39
18 میگھالیہ 34.9
19 جھاڑکھنڈ 28.1
20 اتر پردیش 27.3
21 مدھیہ پردیش 24.8
22 منی پور 24.8
23 میزورم 22.8
24 ناگالینڈ 20.6
25 اروناچل پردیش 20.4
26 بہار (بھارت) 20.1
27 آسام 19.7
28 چھتیس گڑھ 17.2
29 تریپورہ 11.9

حوالہ جات[ترمیم]