بھارتی سنیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بھارتی سنیما
Cinema of India
Alam Ara poster, 1931.jpg
عالم آرا پوسٹر, 1931
تعداد اسکرین 10,020 (2010)[1]
 • فی کس 0.9 فی 100,000 (2010)[1]
تیار فیچر فلمیں (2005–2009)[2]
کل 1,178 (اوسط)
تعداد حاضرین (2010)[3]
کل 2,706,000,000
مجموعی باکس آفس (2011)[3]
کل INR68.8 بلین (US$خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔)

بھارتی سنیما بھارت میں تیار کی جانے والی فلموں پر مشتمل ہے جس میں آندھرا پردیش، آسام، بہار، گجرات، ہریانہ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرل، مہاراشٹر، منی پور، اڑیسہ، پنجاب، راجستھان، تامل ناڈو، اترپردیش اور مغربی بنگال کی سنیما ثقافتیں بھی شامل ہے۔ [4] بھارتی فلمیں جنوبی ایشیا، مشرق وسطی عظمی، جنوب مشرقی ایشیا، اور سابق سوویت یونین میں کی دیکھی جاتی ہیں۔ سنیما کو بھارت میں خاصی مقبولیت حاصل ہے اور بھارت کی مختلف زبانوں میں تقریباْ 1،000 سے زائد فلمیں سالانہ تیار کی جاتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]