بھارتی منفرد شناختی اجازت نامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بھارتی منفرد شناختی اجازت نامہ
ایجنسی پر ایک نظر
قیام جنوری 2009[حوالہ درکار]
دائرہ کار حکومت ہند
مراکز قیادت نئی دہلی
مجلس عاملہ نندن نلے کنی, صدر
وجے مدن, عمومی ہدایتکار
ویب سائٹ
uidai.gov.in

بھارتی منفرد شناختی اجازت نامہ (انگریزی: Unique Identification Authority of India) سنہ 2009ء میں قائم حکومت ہند کا ایک اجازت نامہ (Authority) ہے جو مخصوص شناختی کارڈ کی تشکیل سے مربوط تمام پہلوؤں پر کام کرے گا. جناب نندن نلے کنی اس کے پہلے صدر بنائے گئے ہیں.

یہ اتھارٹی ایک ڈیٹا بیس تیار کرے گا اور ہر باشندے کے لئے ایک مخصوص شناختی عدد فراہم کرے گا. اس عدد کی بنیاد پر اس بھارتی باشندہ کی پوری معلومات حکومت کے پاس موجود ہوگی.

بیرونی روابط[ترمیم]