بھارت رتن
وکیپیڈیا سے
(بھارت رتنا سے رجوع مکرر)
بھارت رتن :((انگریزی: Bharat Ratna) جس کے معنی ہیں “بھارت کاجواہر“[1] [2] ) حکومت بھارت کی جانب سے دیا جانے والا ایک اعزاز ہے ۔ اس اعزاز کو فنون، ادب اور علمی میدانوں میں دیا جاتا ہے۔ اور عوامی خدمات کے لئے بھی دیا جاتا ہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ Mahajan, Vidya Dhar (1971). The Constitution of India. Lucknow, Uttar Pradesh: Eastern Book Company. pp. 169.
- ^ Hoiberg, Dale; Indu Ramchandani (2000). Students' Britannica India. New Delhi: Encyclopedia Britannica (India). Vol. 3, p198. ISBN 0-85229-760-2.