بھارت کی تاریخی مساجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت میں اسلام حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور ہی میں داخل ہوا۔ اسی دور سے بھارت میں مساجد کی تعمیر شروع ہوئی۔

ان مساجد کے سلسلہ کی پہلی کڑی ریاست کیرلہ کے کوڈنگلور میں تعمیر کی گئی جامع مسجد ہے۔ پھر یہ سلسلہ جنوبی ہند میں دھیرے دھیرے رائج ہوا۔

تاریخی مساجد[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]