بھاٹی دروازہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھاٹی دروازہ

قدیم لاہور کے گرد قائم فصیل میں متعدد مقامات پر شہر میں داخلے کے لیے رکھے گئے دروازوں میں سے ایک اہم بھاٹی دروازہ، جو سید علی ہجویری کے مزار کی سمت واقع ہے۔ یہ بھاٹ قوم کی طرف منسوب ہے جو بعد آبادی ایاز کے اس دروازہ کے اندر یکجا آباد ہوئے تھے اسی کے اندر بازار حکیماں ہے جہاں بڑے بڑے نامور طبیب رہتے تھے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 658،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]