بھاکرا بند
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بھاکرا بند | |
بھاکرا بند |
|
| سرکاری نام | بھاکرا ڈیم |
|---|---|
| دریا | دریائے ستلج |
| مقام | پنجاب ، بھارت |
| لمبائی | 518 میٹر |
| اونچائی | 226 میٹر |
| Hydraulic head | 191 میٹر |
| آغازِ تعمیر | 1948 |
| تاریخِ افتتاح | 1963 |
| جھیل کی معلومات | |
| جھیل | گوبند ساگر جھیل |
| گنجائش | 9.340 مکعب کلومیٹر |
| Surface area | 168.35 مربع کلومیٹر |
| بجلی کی پیداواری معلومات | |
| عنفات | 10 |
| پیداواری گنجائش | 1000 میگاواٹ |
| جغرافیائی معلومات | |
| متناسقات | 31°24′39″N 76°26′0″E / 31.41083°N 76.43333°Eمتناسقات: 31°24′39″N 76°26′0″E / 31.41083°N 76.43333°E |
بھاکرا بند شمال مشرقی بھارت میں دریائے ستلج پر بنایا گیا ایک کثیرالمقاصد بند ہے۔ یہ بند بھارتی پنجاب اور ہماچل پردیش کی سرحد پر واقع ہے۔ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش کے اعتبار سے یہ بھارت کا دوسرا سب سے بڑا بند ہے؛ بھارت میں سب سے زیادہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش مدھیہ پردیش میں واقع اندرا ساگر بند میں ہے جو 12.22 مکعب کلومیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے۔ پانی کے ذخیرے کے اعتبار سے یہ منگلا بند سے بڑا جبکہ تربیلا سے کافی چھوٹا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں بھاکرا بند سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |