بھمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بھمر آزاد کشمیر کا آٹھواں ضلع ہے۔ یہ میرپور ڈویژن میں شامل ہے۔بھمبر کو ضلع کا درجہ 1996ء میں ملا۔ آزاد کشمیر کے موجودہ صدر راجہ ذوالقرنین کا تعلق بھی ضلع بھمبر سے ہے۔ ضلع بھمبر کی تین تحصیلیں ہیں جن میں بھمبر، سماہنی اور برنالہ شامل ہے۔ بھمیر میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ڈگری کالجز بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ڈسٹرکٹ ہسپتال بھی۔ بھمرکے قریب کافی گاؤں ہیں جن میں سے ایک گاؤں کا نام روپیری ہے۔ ڈگری کالج بھمبر روپیری سے بیس منٹ کے پیدل فاصلے پر ہے۔برنالہ یھاں کا بُہت بڑا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ تحصیل کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ھے۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے ڈگری کالجز اور بہت سارے پراییویٹ تعلیمی ادارے بہتر تعلیم و تربیت کے لیے ہمیشہ معاون ثابت ھوےّ ھیں ۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔