بھورا ریچھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھورے ریچھ سے رجوع مکرر)
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایک یوریشیائی بھورا ریچھ دوڑتے ہوئے، یہ اپنی بھاری جسامت کے باوجود تیز دوڑنے والے جانوروں میں سے ایک ہے، اس بھاگنے کی اوسط رفتار 56 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
دنیا کے نقشے پر بھورے ریچھ کے پائے جانیوالے مقامات کی نشاندہی
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
بھورا ریچھ ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک مہ خور پستانیہ ہے جوکہ زیادہ تر شمالی یوریشیا اور شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن تقریباً 700-100 کلو گرام (1،500-200 پاؤنڈز) تک ہوتا ہے اس کی زیادہ تر آبادی خاص طور پر الاسکی ریچھ قطبی ریچھ سے بطور سب زیادہ پایا جانے والا گوشت خور دستیاب جانور ملتی ہے تاہم بھورے ریچھ کی نسل بتدریج کم ہوتی جارہی ہے اور چند علاقوں میں اسے معدوم ہونے کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ گو کہ ابھی تک کم خطرے والی نسلوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے، اس کی کل نسل اس وقت تقریباً دولاکھ (200،000) ہے۔ ان کی زیادہ تر آبادی والے ممالک میں روس، امریکا (خصوصاً الاسکا)، کینیڈا اور فن لینڈ شامل ہیں، جہاں اس کو قومی جانور ہونے کا دوجہ حاصل ہے۔
مزید دکھیں [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں بھورا ریچھ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |