بھونگ مسجد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھونگ مسجد ایک گاؤں بھونگ (تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان, صوبہ پنجاب) میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1932 سے 1982 تک تقریباً پچاس سالوں میں مکمل ہوئی اور اس مسجد نے تعمیرات کے شعبہ میں 1986 میں آغا خان ایوارڈ بھی جیتا۔ [1][2]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
متناسقات: 31°35′18″N 74°18′50″E / 31.58847°N 74.313787°E
|
|
|||||||||