بھگوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بھگوان (ہندی:भगवान) کے معنی خوش قسمتی اور خوش بختی رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور اس سے اسکا مفہوم الہامی، مقدس جلال اور شان و شوکت تک پہنچ کر ہندو مذہب میں خالق یا God کا لیا جاتا ہے اور اسے مطلق سچ کامل طاقت تسلیم کیا جاتا ہے۔

اللہ اور بھگوان[ترمیم]

وضاحت: گویا اللہ کا لفظ بھی God کے معنوں میں آتا ہے اور اس وجہ سے یہ دیگر زبانوں میں اس لفظ کا متبادل تو کہا جاسکتا ہے مگر یہاں یہ فرق اور تمیز کرنا لازم ہے کہ اللہ سے مراد وہ خالق ہستی ہے کہ جو واحد ہے اور لاشریک ہے ، نہ تو اس کی کوئی جسمانی یا مادی تشریح کی جاسکتی ہے نہ کوئی برقی اور توانائی کی۔ لہذا دیگر مذاہب کے ایسے خالق کے نام جو کہ اپنا شریک رکھتے ہیں یا پھر یہ کو انکی ذاتی تعریف (مادی یا توانائی کے لحاظ سے) بیان کی جاتی ہو وہ اللہ کا متبادل نہیں کہے جاسکتے ، انکے لئےمناسب اور متبادل لفظ دیوتا ہے یا پھر یہ کہ خالق کہا جاسکتا ہے