رانا بھگوان داس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھگوان داس سے رجوع مکرر)
| رانا بھگوان داس | |
|
|
|
|---|---|
| در منصب 4 فروری 2000 – 19 دسمبر 2008 |
|
| پیشرو | جسٹس جاوید اقبال |
| جانشین | منصف اعظم افتخار محمد چودھری |
|
جسٹس عدالت عالیہ سندھ
|
|
| در منصب 1994 – 3 فروری 2000 |
|
|
|
|
| پیدائش | 20 دسمبر 1942 نصیر آباد, سندھ |
| قومیت | |
| مذہب | ہندو |
رانا بھگوان داس 20 دسمبر 1942ء کو نصیر آباد، ضلع لاڑکانہ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
مزید دیکھئے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
| رانا بھگوان داس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے وکیپیڈیاساتھی منصوبے: | |
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
|