بھیم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لغوی معنی خوف ناک۔ پانڈو کا ایک بیٹا۔ طاقت ، قد و قامت اور پر خوری کے لیے مشہور تھا۔ وراٹ کے راجا کے پاس باورچی کا کام کیا تھا۔ مہابھارت میں دریودھن کی دھوکے سے پنڈلی توڑ دی ۔ جس کے صدمے کی تاب نہ لا کر مر گیا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بھیم&oldid=437761’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں