بھیمراو رامجی آمبیڈکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڈاکٹر بھیمراو رامجی آمبیڈکر (14 اپریل 1891 - 6 دسمبر 1956) ایک بھارتی فقیہہ، سیاسی رہنما، فلسفی، انسانی اشتھانی، تاریخ دان، ماہر اقتصادیات،تجدیدیِ بدھ مت۔ آزاد بھارت کے پہلے وزیر قانون کی حیثیت سے وہ بھارتی دستور کے اہم مصنف تھے۔ انہیں باباصاحب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]