بہاولپور ہوائی اڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہاولپور بین الاقوامی ہوائی اڈا
Bahawalpur International Airport

بہاولپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ
  • آئی اے ٹی اے: BHV
  • آئی سی اے او: OPBW
    BHV is located in پاکستان
    BHV
    BHV
    پاکستان میں ہوائی اڈے کا محل وقوع
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتضلع بہاولپور، پنجاب
محل وقوعبہاولپور
بلندی سطح سمندر سے392 فٹ / 119 میٹر
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°20′53″N 071°43′04″E / 29.34806°N 71.71778°E / 29.34806; 71.71778
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08/26 2,848 9,345 ایسفلت
Sources: AIP Pakistan[1] and DAFIF[2][3]

بہاولپور ہوائی اڈا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر بہاولپور سے 10 کلومیٹر باہر واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے کی رن وے کی لمبائی 9،345 فٹ ہے۔ یہ ہوائی اڈا زیادہ تر بہاولپور کے شہریوں کو سہولت فراھم کرتا ہے۔

ہوائی جہاز کمپنیاں[ترمیم]

اس ہوائی اڈے پر صرف پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ہوائی جہاز چلاتی ہے۔ اس ہوائی اڈے کا رابطہ جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاہور اور اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا کے ساتھ قائم ہے جہاں سے پروازیں اس ہوائی اڈے پر آتی ہیں۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. AIP Pakistan: OPBW – Bahawalpur
  2. OPBW کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  3. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر BHV ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).