بیجاپور
وکیپیڈیا سے
جنوبی ہند کی ایک قدیم سلطنت ، جس کا داراسلطنت اسی نام کا شہر تھا۔ پندرھویں تا سترھویں صدی میں اس ریاست پر عادل شاہی خاندان کی حکومت تھی۔اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہر بیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔
[ترمیم] تعلیمی ادارے
- میڈیکل کالیج
- BLDEA's B.M.Patil Medical College, Hospital and Research Centre
- Al-Ameen Medical College|الامین میڈیکل کالج
- Al-Ameen Dental College|الامین ڈینٹل کالج
- BLDEA's Nursing College
- BLDEA's College of Pharmacy
- Al-Ameen's Fatima School of Nursing|الامین، فاطمہ اسکول آف نرسنگ
[ترمیم] حوالہ جات
- سانچہ:1911
- "Samanya Mahiti"a periodical released by the Bijapur Zilla Parishad.