بیجاپور سلطنت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بیجاپور سلطنت Bijapur Sultanate बिजापूर सल्तनत् ಬಿಜಾಪುರ ಸಲ್ತನತ್ |
||||
|
||||
| بیجاپور سلطنت ابراہیم دوم کے تحت, 1620 | ||||
| دارالحکومت | بیجاپور | |||
| زبانیں | دکنی | |||
| حکومت | بادشاہت | |||
| شاہ | ||||
| - 1490–1510 | یوسف عادل شاہ | |||
| - 1510–1534 | اسماعیل عادل شاہ | |||
| - 1534 | مالو عادل شاہ | |||
| - 1534–1558 | ابراہیم عادل شاہ یکم | |||
| - 1558–1580 | علی عادل شاہ یکم | |||
| - 1580–1627 | ابراہیم عادل شاہ دوم | |||
| تاریخی دور | آخر قرون وسطی | |||
| - قیام | 1490 | |||
| - اختتام | 1686 | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
بیجاپور سلطنت (Bijapur Sultanate) یا عادل شاہی خاندان (Adil Shahi dynasty) عادل شاہی خاندان جنوبی بھارت کے مغربی علاقے دکن میں 1490 سے 1686 تک بیجاپور سلطنت کا حکمران تھا۔ اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہر بیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔