بیداغ فولاد صابن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مسجد فتح


بیداغ فولاد صابن بیداغ فولاد کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جو صابن کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کا استعمال پیاز، لہسن اور مچھلی وغیرہ کی تیز بدبو کو ختم کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ [1]

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بالا بدبو کو دور کرنے کے لئے بیداغ فولاد کا صابن ہی ضروری نہیں ہے کچن میں موجود بیداغ فولاد کی چمچ بھی یہ کام کر سکتی ہے۔ [2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Helmenstine, Anne Marie. "How Does Stainless Steel Remove Odors?". About.com. http://chemistry.about.com/cs/howthingswork/f/blstainlessodor.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ October 18, 2009. 
  2. ^ "Does a Bit of Steel Get Rid of That Garlic Smell?", Science out of the box (National Public Radio), November 11, 2006, http://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=6473350 

بیرونی روابط[ترمیم]