بینک البلاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بینک البلاد
قسم عام
تاسیس 2004
سردفاتر Flag of Saudi Arabia.svg ریاض, سعودی عرب
اہم شخصیات مساعد محمد السنانی, چیئرمین
خالد الجاسر مدیر عامل
منتجات خدمتی مالیات
ملازمین 1500 سے زائد
موقع حبالہ www.bankalbilad.com.sa
بینک البلاد کی اے ٹی ایم مشین

بینک البلاد سعودی عرب کا ایک اسلامی بینک ہے جس کے چیئرمین مساعد محمد السنانی ہیں۔ یہ بینک 2004ء میں قائم ہوا۔ اس کا صدر دفتر ریاض میں ہے۔


بیرونی روابط [ترمیم]