بینک الراجحی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قسم | عام |
|---|---|
| تاسیس | 1978 |
| سردفاتر | |
| اہم شخصیات | سلیمان عبد العزیز الراجحی, چیئرمین عبد اللہ سلیمان الراجحی مدیر عامل |
| منتجات | خدمتی مالیات |
| ملازمین | 7,600 |
| موقع حبالہ | www.alrajhibank.com.sa |
بینک الراجحی سعودی عرب کا بینک ہے جس کے چیئرمین سلیمان عبد العزیز الراجحی ہیں۔ یہ بینک 1978ء میں قائم ہوا۔ اس کا صدر دفتر ریاض میں ہے۔ سعودی عرب کے علاوہ ملائشیا میں بھی اس بینک کی 18 شاخیں کام کر رہی ہیں۔