بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بین الاقوامی اتحاد برائے تحفّظِ قدرت
International Union for Conservation of Nature
(IUCN)
IUCN logo.svg
قسم بین الاقوامی تنظیم
قیام اکتوبر 1948 ، فونٹیئن بلو ، فرانس
مقام ریو مؤویرنی ، گلینڈ سویٹزرلینڈ
کلیدی افراد جولیا مارٹن لیفیورے (ناظمِ اعلیٰ)
ژانگ شنشینگ (صدر)
علاقہ خدمات عالم گیر
مرکوز تحفظ قدرت ، حیاتی تنوع ، فطرت کے مطابق حل
مقصد Influence, encourage and assist societies throughout the world to conserve the integrity and diversity of nature and to ensure that any use of natural resources is equitable and ecologically sustainable
ملازمین Over 1,000 (worldwide)
موقع حبالہ www.iucn.org

بین الاقوامی اتحاد برائے تحفّظِ قدرت (International Union for Conservation of Nature) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفّظ کی خاطر تشکیل دی ہے۔