بین الاقوامی جماعت بندی امراض براۓ علم الاورام

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


بین الاقوامی جماعت بندی امراض براۓ علم الاورام ، اصل میں بین الاقوامی جماعت بندی امراض کا ایک توسیعی ساحہ (domain) ہے جو کہ سرطان سے متعلق قواعد بیانات (database) رکھتا ہے۔ اسے انگریزی میں International Classification of Diseases for Oncology کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ICD-O کیا جاتا ہے جبکہ اردو میں اسکا اختصار اکڈ-اورام اختیار کیا جارہا ہے۔


[ترمیم] بیرونی روابط